Join the Pakistan Air force as a Commissioned Officer
پاکستان ائیرفورس میں مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہے.
جنرل ڈیوٹی پائلٹ, ایروناٹیکل انجینئرنگ, ائیرڈیفنس, ایڈمن, لاجسٹک, ایجوکیشن برانچ, سپیشل ڈیوٹی کورس, لاجسٹک برانچ, اکاؤنٹس برانچ
تعلیمی قابلیت؛
وہ امیدوار جس کی میٹرک اور ایف ایس سی میں 60 فیصد سے نمبر زیادہ ہو صرف وہ اپلائی کر سکتے ہیں
عمر کی حد
18 سے 30 سال
اپلائی کی آخری تاریخ: 13 اپریل, 2024
No comments:
Post a Comment