Section 144 enforced for 15 days in Bannu district - Info4u

Info4u

Welcome to info4u a main positions and instructive blog that gives data and assets on work looking and vocation improvement, as well as schooling and preparing open doors. Students, professionals, and job seekers looking to advance in their careers can all benefit from this website's resources.

Search

Monday 1 April 2024

Section 144 enforced for 15 days in Bannu district

 ضلع بنوں میں 15 دنوں کے لئے دفعہ 144 نافذ



خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ ڈی پی او بنوں افتخار شاہ 

عوام کو خبردار کیا جاتا ہے کہ ضلع بنوں میں ڈبل سواری، ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال، ون ویلنگ، تیزرفتاری اور پٹاخوں پر دفعہ 144 لگاکر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔
 ڈی پی او بنوں نے عوام کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو  چاہیئے کہ وہ حکومت کی طرف سے جاری کردہ احکامات کی پاسداری رکھیں اور ایک مہذب اور قانون پسند شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

ترجمان بنوں پولیس

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot